@benamdard1: کبھی کبھی انسان روتا نہیں… بس اندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔ 🥀💔 جسے دل سے چاہا، وہی زندگی کی سب سے بڑی تکلیف بن گیا۔ 😔 ہم نے تو محبت میں اپنا سب کچھ ہار دیا، مگر اسے ہماری قدر تک نہ ہوئی۔ 💔 اب کسی سے شکوہ بھی کیا کریں، جب درد بھی اپنا ہے اور خاموشی بھی اپنی۔ 🥀 کاش وہ ایک بار سمجھ لیتا کہ اس کی بےرخی نے ہمیں کتنی بار اندر سے مارا ہے۔ 😢 اب ہم ہنستے ضرور ہیں، مگر دل کے اندر ایک ایسی اداسی ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔ 🖤 #PashtoPoetry #PashtoTikTok #SadPoetry #Heartbroken #FYP