@mrs.khan71992: مجھے فقط تیری محبت نہیں تیرے وجود کی بھی ضرورت ہے سنو، کون کہتا ہے ، محبت میں جسم ضروری نہیں ہوتا، سنو وجود کے بنا محبت ادھوری ہے کب تلک ایک کیفیت یا احساس سے محبت کریں اس لیے میری جان تیر ا ہو ناضروری ہے زندگی کا ہر سکون سہولت موجود ہے مگر دیکھ میری جان تیرے ہونے سے ہی میری ذات پوری ہے ، سن میری جان تیرے بنا میری محبت ادھوری ہے ، #unfreezemyacount🥺💔🥀 #repostrequest🙌 #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo❤️❤️🥰🥰🥰