@awaazeawam1: 🛢️🇸🇦 سعودی عرب کی تیل برآمدات متاثر ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کی اہم East-West Oil Pipeline بند ہونے سے تیل کی عالمی منڈی تک ترسیل متاثر ہوئی ہے۔ متبادل راستوں سے برآمدات جاری رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ #SaudiArabia #SaudiOil #OilExports #BreakingNews #awaazeawam