@mysterious_podst: part 5 / Horror men / hide face baba / tranding / podcast by mufti shaib / come dm your work will be done / #tranding #usatiktok🇺🇸 #virlvideotiktok #podcast #toptrending
ان جھوٹے اور ڈراما باز لوگوں کی وجہ سے مجھے جنات پر یقین نہیں ھے مجھے یہ جنات وغیرہ سب جھوٹ لگتا ھے کوئی ھے جو مجھے جنات کا کوئی بچہ ھی دکھا دے ۔۔ اب سب کمنٹس کریں گے کہ قرآن پاک میں جنات کا ذکر پھر بھی نہیں مانتے تم مسلمان ھو؟ لیکن کوئی ایسا نہیں آئے گا جو مجھے جنات دکھا کر تسلی کروا لے۔۔ کالی پیلی نیلی چڑیل سب جھوٹ ھے
2026-09-17 15:29:44
0
To see more videos from user @mysterious_podst, please go to the Tikwm
homepage.