@timesofkarachi: “My statement regarding the Field Marshal caused a misunderstanding. I sincerely regret the statement,” PPP leader Nisar Ahmed Khuhro, clarifying his remarks made about Field Marshal Asim Munir during his speech at a PPP convention in Larkana a day earlier. #TOKReports #NisarKhuhro #PPP
پاک فوج اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف بات کرنے سے پہلے اتنی بات یاد رکھو کہ فوج کے تمام انتظامی اقدامات اور معاشی منصوبے ملک کی بہتری اور استحکام کے لیے ہیں۔
پاک فوج اسی قوم کے بیٹوں پر مشتمل ہے جو سرحدوں کی حفاظت سے لے کر ہر مشکل وقت میں قوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ دشمن کا پروپیگنڈا اور جھوٹے بیانیے عوام اور فوج کا رشتہ کبھی نہیں توڑ سکتے۔ پاکستان کا ہر شہری اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
فوج کی قربانیوں پر سوال اٹھانے کے بجائے ملک کی سلامتی کو مقدم رکھو—فوج مضبوط ہے تو پاکستان مضبوط ہے!