@itx_fatmakhan.9: صبر کرنے میں اور صبر آنے میں بڑا فرق ہوتا ہے صبر کرتے کرتے انسان مضبوط ہو جاتا ہے اور صبر آتے آتے انسان خاموش ہو جاتا ہے آواز کانوں تک آتی ہے اور خاموشی عرش تک جاتی ہے۔#plzunfrezemyaccount #plzdontunderviewsmyvedios #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #viewsproblem😭 #repost