عمران خان صاحب نے یہ کہا تھا کہ میں تو برداشت کر لوں گا لیکن اپ لوگ نہیں برداشت کر سکو گے دیکھ لو اج اس قوم کی کیا حالت ہوگی اور حکمران غریب عوام پر بوجھ پہ بوجھ ڈال رہے ہیں کچھ تو شرم کرو یار کہ ایک غریب بندہ کیسے سروائیو کرے گا میری حکومت پنجاب اور اعلی حکام سے گزارش ہے کہ لہذا غریب عوام کا سوچا جائ