@zehni_mareez_larki_1: کبھی کبھی زندگی ہمیں وہاں لا کھڑا کرتی ہے جہاں کہنے کو کچھ نہیں بچتا مانگنے کو کچھ نہیں بچتا بس خالی ہتھیلیاں ہوتی ہیں، جن پر اپنا چہرہ رکھ کر انسان پھوٹ پھوٹ کر رو دیتا ہے۔ وہ آنسو کسی ایک دکھ کے نہیں ہوتے ان میں ٹوٹی ہوئی امیدیں ادھورے خواب، وہ سارے درد شامل ہوتے ہیں جنہیں ہم نے دنیا سے چھپا کر رکھا ہوتا ہے۔ #fyp #viralvideo #trending #unfrezzmyaccount #foryoupage