@khalidkhurshid.pti: 27 ستمبر عمران خان سے عہدِ وفا کا دن! فیصلہ کن لانگ مارچ، سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان کی قیادت میں عوامی طاقت کا بھرپور اظہار۔ 27 ستمبر، اسلام آباد ان شاء اللہ! #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا #عہدوفا_27ستمبر #FreeImranKhan #khalidkhursheed