ایسے ہم ساقی کوثر کی طرف دیکھتے ہے
جس طرح پیاسے سمندر کی طرف دیکھتے ہے
خد سمجھ جاتا ہے مالک کا اشارہ مالک
بس علی مالک اشتر کی طرف دیکھتے ہے
جب نصیری میرے مولا کو خدا کہتا ہے
ہنس کے سلمان،ابوذر کی طرف دیکھتے ہے
حوصلہ اپنا بڑھانے کے لیے مشکل میں
انبیاء خود،علی اصغر کی طرف دیکھتے ہے
رک جا اے موت زیارت کا مزہ لینے دے
ہم ابھی چہرہ حیدر کی طرف دیکھتے ہے
2026-09-27 22:55:06
1
To see more videos from user @that_zaidi_girl5, please go to the Tikwm
homepage.