@nawabkhan12500: 🚘 Toyota Crown کا یہ Smart Feature آپ بھی Customize کر سکتے ہیں! 🔥 گاڑی Lock کرنے پر Side Mirrors خود Fold اور Unlock کرنے پر خود Open ہوتے ہیں۔ 😍 اس ویڈیو میں میں نے اس کو Customize کرنے کا طریقہ بھی بتایا ہے۔ 📌 ویڈیو آخر تک مکمل دیکھیں اور طریقہ سیکھیں۔ 👍 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں 💬 Comment میں بتائیں آپ کی گاڑی میں یہ Feature ہے یا نہیں؟ ❤️ Follow کریں اور دوستوں کے ساتھ Share بھی کریں۔ ایسی مزید Automotive Tips اور Car Features کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ 🔧🚘 #ToyotaCrown #Toyota #Crown #ToyotaFeatures #SideMirror