@qureshidx55: *پسند* کا مطلب ہے صرف اپنی خوشی دیکھنا۔ جیسے ہمیں کوئی پھول اچھا لگے تو ہم اسے توڑ کر اپنی جیب میں رکھ لیتے ہیں، چاہے وہ مرجھا جائے۔ اس میں صرف ہماری خواہش پوری ہوتی ہے۔ لیکن *محبت* کا مطلب ہے دوسرے کی خوشی اور خیال رکھنا۔ جس سے محبت ہو، اسے تکلیف نہیں دیتے۔ اسی طرح محبت کرنے والا پھول کو توڑتا نہیں، بلکہ اس کو پانی دیتا ہے، اس کی حفاظت کرتا ہے تاکہ وہ مرجھائے نہیں اور کھلا رہے۔ یعنی پسند میں *قبضہ* ہے، اور محبت میں *خیال* ہے۔ #search #foryou #foryoi

𝐐𝐮𝐫𝐞𝐬𝐡𝐢_𝐝𝐱5
𝐐𝐮𝐫𝐞𝐬𝐡𝐢_𝐝𝐱5
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 17 September 2026 08:37:40 GMT
210
18
2
1

Music

Download

Comments

zeeshankhokhar352
ذیشان کھوکھر 352 :
🥰🥰🥰
2026-09-17 09:02:26
0
theend80905
𝐓𝐇𝐄 𝐄𝐍𝐃 :
❤️❤️❤️
2026-09-17 10:39:46
0
To see more videos from user @qureshidx55, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About