@irfanqureshi908: 🎓 حیدرخیل پبلک سکول کی کالج میں اپگریڈیشن — افتتاحی تقریب بحیثیت اس ادارے کا میں آج الحمدللہ اچھی پوسٹنگ پر فائز ہو وہ بھی بغیر رشوت اور سفارش کے الحمدللہ! حیدرخیل پبلک سکول کو کالج کی سطح تک اپگریڈ کرنے کے سلسلے میں افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا یہ اقدام علاقے کے طلبہ کے لیے اعلیٰ تعلیم کے نئے مواقع پیدا کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اس تاریخی موقع پر معزز مشران، اساتذہ، طلبہ، والدین اور اہلِ علاقہ کی شرکت تقریب کو مزید یادگار بنائے گی۔ آئیے، تعلیم کے اس نئے سفر کا آغاز مل کر کریں اور اپنے علاقے کے روشن مستقبل کی بنیاد مضبوط بنائیں۔ 📍 مقام: حیدرخیل پبلک سکول زیرپرست نورسالیم سر جی 🎓 تقریب: کالج اپگریڈیشن افتتاحی تقریب