قصہِ حیات اور روانگیِ محبوب نہ پوچھ
میں تجھے درد بتاؤں یا درد جھیلنے کا درد بتاؤں
میری پوری زندگی ہی ایک لمبی تکلیف اور غم میں مبتلا ہے۔ بچپن سے اب تک جو کچھ جھیلا ہے ۔ غربت، تنہائی، بے وفائی، محرومیاں... یہ سب میری "حیات کا قصہ" ہے۔اور اس سے بھی بڑا زخم یہ ہے کہ تمھاراساتھ چھوڑ دینا۔ وعدے کر کے مکر جانا۔ تمھارے لیے ہی جیا، اور تمھارے لیے ہی غیر ہو گئی یہ وہ درد ہے جو میں کسی کو بیان بھی نہیں کر سکتی اور نہ اسے بیان کیا جا سکتا ہے یہ میرے لیے سب سے اذیت ناک درد ہے۔ کہ جب مجھے تکلیف ہوتی ہے اور میں کسی کو بتا نہیں سکتی دن میں ہنسنا پڑتا ہے اور رات کو تنہائی میں تکیہ بھگونا پڑتا ہے لوگ پوچھتے ہیں"کیا ہوا؟" اور میں مسکرا کہ کہہ دیتی ہوں "کچھ نہیں"۔
اپنے زخم پر خود ہی مرہم باندھتی ہوں لوگوں کو اپنی کمزوری نہ دکھانے کی جنگ لڑتی ہوں جو اصل جنگ سے بھی بڑی ہے سب کے سامنے مضبوط بننے کی کوشش کرتی ہوں لیکن اندر سے بالکل خالی ہوں میں چاہتی ہوں کوئی پوچھے بھی نہ، کیونکہ جواب دینے کے لیے میرے پاس کوئی الفاظ نہیں ہوتے اور اگر دے بھی دوں تو سامنے والا سمجھ نہیں پائے گا.
🖤
2026-09-17 09:57:09
1
AHMED'S COLLECTION :
💖
2026-09-17 20:58:21
0
ṖŔÏÏŃĊỆ ṨÄJÏĎ :
پلا دے اب تو اے ساقی مے گلنار تھوڑی سی
کہ باقی رہ گئی ہے عمر بھی اے یار تھوڑی سی
ہمیں کم ظرف سمجھا یا ہمیں مدہوش اے ساقی
یہ باعث ہے کہ مے دیتا ہے تُو ہر بار تھوڑی سی
لپک کر ہاتھ تو قاتل نے پورا ہی لگایا تھا
مگر تقدیر سے اوچھی پڑی تلوار تھوڑی سی
2026-09-17 09:02:29
0
Muhammad Umar :
2026-09-17 10:10:50
0
Rajpoot :
2026-09-17 09:12:51
0
sk kkkkkk :
💓💓💓
2026-09-17 19:53:31
0
𝘼𝙒𝘼𝙄𝙓 𝘿𝙊𝙉 :
🥰🥰🥰
2026-09-17 13:21:29
0
Faرaz :
😳😳😳
2026-09-17 14:39:12
0
Naheem Noomi :
❣️❣️❣️
2026-09-17 14:08:05
0
Mehrab Khan Rind Baloch :
🔥🔥🔥
2026-09-17 13:56:50
0
Amir multan I💗💗💗 :
😳😳😳
2026-09-17 18:53:02
0
Ali Hassn :
🥰🥰🥰
2026-09-17 12:43:06
0
❤️❤️🎶💕Malik Amir :
🥰🥰🥰
2026-09-18 05:39:13
0
Abdullah Jee :
🥰🥰
2026-09-17 09:11:30
0
M.M.A.A3317303454028 :
❤️❤️❤️
2026-09-17 09:06:35
0
Saqi Bhatti :
😂😂😂
2026-09-17 09:04:34
0
Mr Khan :
❤️❤️❤️
2026-09-17 09:02:14
0
*MR Sad maN:( :
🥰🥰🥰
2026-09-17 08:58:49
0
kh khan :
🥰🥰🥰
2026-09-17 08:58:36
0
Maher Hassan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-17 08:58:05
0
Panjbi munda007 :
🥰🥰🥰
2026-09-17 08:57:06
0
Zeeshan Khan :
🌹🌹🌹
2026-09-17 08:52:44
0
To see more videos from user @zarahkhan137, please go to the Tikwm
homepage.