@bilalpti011: وزیراعلی کو گھر ٹھہرانا مہمان بنانا اتنا بڑا جرم بن گیا صرف ہمارا گھر نہیں بلکہ ہمارے ہمسائے شہباز چیمہ صاحب جن کے گھر میں وزیراعلی کے ساتھ آئے کچھ مہمانوں کو ٹھہرایا وہاں کی تباہی بھی دیکھیں وہاں بھی سب کچھ تباہ کر دیا ہے
وقت بدلے گا انشاللہ ۔ ہر ظلم کا حساب لیا جائے گا ۔🤲🥺
2026-09-17 08:58:32
212
Muhammed Ahmed :
:بیٹا سچ اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کے ساتھ یہ سب کچھ ہوتا ہے گھبرانا نیں اللہ الحق
وہ ان کا حساب ضرور لے گا
2026-09-17 10:38:37
124
AJAB KHAN💫 :
بہت افسوس ہوا ہیں اللہ پاک ان ظلموں کو تباہ کردے
2026-09-17 09:46:08
99
fatimabatool011 :
ایک عدالت میرے اللہ پاک کی لگے گی جہاں کوئی ظالم نہیں بچ پائیگا
2026-09-17 10:06:28
21
PTI official 🇧🇾🤪 :
کیسا قانون ہے اب نہیں بولے گا
2026-09-17 09:40:21
18
Maha333 :
خدا کی قسم بہت افسوس ہوا
2026-09-17 10:20:09
26
Rana :
shame, shame on punjab goverment !!!
2026-09-17 12:25:14
1
Abdul Rehman :
کیا ظلم کر رہے ہو کیا پاکستان میں کوئی انصاف دینے والا جج ہے اس وقت😭😭😭😭😭😭
2026-09-17 09:28:30
34
Muhammad Naeem :
بہن حوصلہ رکھو انشاء اللہ وقت بدلے گا 😭
2026-09-17 10:08:27
13
life line :
کوئ عدالت ہے پاکستان میں کوئی تو مدد کرو پاکستانیوں کی
2026-09-17 09:53:31
11
khan .khan :
یہ تو سیم وہ کام ہو رہے ہیں جوکہ اسرائیل فلسطین میں کر رہا تھا
2026-09-17 10:02:52
34
زاھد چوہدری :
بیٹا سچ اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کے ساتھ یہ سب کچھ ہوتا ہے گھبرانا نیں اللہ الحق
وہ ان کا حساب ضرور لے گا
2026-09-17 09:24:15
71
1 chumi do na :
Imran Khan zindabad ❤️💕💕💖😘😍😍
2026-09-17 11:23:13
5
Альтаф🇯🇵 :
Lanat ho esi government pe
2026-09-17 10:50:19
2
Ijaz Khan :
afsos 😭😭😭
2026-09-17 09:57:23
10
Naeem :
👍👍👍👍👍Love khan
2026-09-17 11:56:16
0
Nazir Ullah :
[Hands open]
2026-09-17 11:51:11
1
Mohamed zahid :
[Red heart][Red heart]
2026-09-17 11:39:21
1
Muhammad ijaz :
😂😂😂
2026-09-17 09:22:18
5
Sher Khan :
اسلام کے نام پہ بنا اسلامی جمہوریہ پاکستان😏
پاکستان کا مطلب کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟🙏
2026-09-17 09:58:03
40
Asim Khan :
hisab ho ga zaroor
2026-09-17 09:08:07
16
Nomi Jaan :
وَلِلظّالِمِينَعَذَابٌ أَلِيمٌ
ترجمہ: اور ظالموں کے لیے دردناک عذاب ہے۔
— سورۃ ابراہیم، 14:22
ایک اور مختصر آیت:
وَالظّالِمُونَلَهُمْعَذَابٌ أَلِيمٌ
ترجمہ: اور ظالموں کے لیے دردناک عذاب ہے۔
— سورۃ البقرہ، 2:178
2026-09-17 10:00:10
27
قمر عباس (کملانہ سیال) :
Lanat beshumar ese hakomat per or ese Qanoon per ..🖐️🖐️🖐️😡
2026-09-17 09:18:27
15
Ukasha Jutt :
uffff ye bche kese bhulaengy
2026-09-17 09:25:49
23
ahmedlodhi001 :
اب اس چیز کا مقدمہ کس پہ ہوگا پھر کہتے ہیں پنجاب میں دہشت گردی نہیں یہ دہشت گردی نہیں تو کیا ہے کیا دوسرے صوبوں میں بھی ایسا ہوتا ہے
2026-09-17 10:01:14
38
To see more videos from user @bilalpti011, please go to the Tikwm
homepage.