@munbii.804: #: 🚨 🔥 بریکنگ نیوز خیبر پختونخوا حکومت نے پولیس ایکٹ تبدیل کرنے کیلئے مسودہ تیار کر لیا۔ پولیس وزیرِ اعلیٰ کے انڈر ہوگی۔ پورے صوبے کی پولیس سہیل آفریدی کے حکم کی پابند!!#foryoupageofficiall #27SeptemberMarch #unfreezemyaccount #SohailAfridi