@looser4419: دھڑکنیں احساسات سے چلتی ہیں، احسانات سے نہیں۔ اس لیے جس سے رشتہ رکھیں، احساس کا رکھیں، احسان کا نہیں۔ کسی کے لیے کچھ کرنا محبت ہے، لیکن ہر بار اسے جتانا احسان بن جاتا ہے۔ اور جہاں محبت کے ساتھ احسان بھی گنوائے جانے لگیں، وہاں انسان اپنے ہی رشتے میں خود کو بوجھ سمجھنے لگتا ہے۔ اس لیے رشتے ایسے رکھیں جہاں خلوص کی قدر ہو، جذبات کی سمجھ ہو اور محبت کو کبھی احسان بنا کر نہ جتایا جائے۔ #fypシ゚viral🖤tiktok #govirallllll #millionviews #poetry #lines
رشتوں میں سب میں بہتر رشتہ
مخلصی '' کا رشتہ ہے
یعنی کے ذاتی مفاد سے ہٹ کر
صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا
زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کہ
جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں ۔
2026-09-18 11:27:22
3
🥀🄹🅄🄽🄰🄸🄳🥀 :
حقیقت یہ ہے کہ کچھ خواب صرف نیند میں نہیں ٹوٹتے، بلکہ جاگتی آنکھوں کے سامنے بھی بکھر جاتے ہیں۔
ہم جن لوگوں کو اپنی زندگی کا مستقل حصہ سمجھتے ہیں، کبھی کبھی وہی لوگ وقت کے ساتھ اجنبی بن جاتے ہیں۔ ہم ان کے لوٹ آنے کی امید میں خود کو تسلی دیتے رہتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر انتظار کا اختتام ملاقات نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ واپس نہیں آتے، کچھ رشتے پہلے جیسے نہیں رہتے، اور کچھ خواب صرف اس لیے مر جاتے ہیں کہ ہم نے انہیں غلط لوگوں کے ساتھ دیکھا تھا۔
سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب انسان کو سمجھ آتا ہے کہ جسے وہ اپنی خوشی سمجھ رہا تھا، وہ دراصل اس کی سب سے بڑی آزمائش تھی۔ پھر دل چاہتا ہے کہ کاش ہم نے اتنا یقین نہ کیا ہوتا، کاش ہم نے خود کو اتنا کسی کے حوالے نہ کیا ہوتا۔
مگر زندگی کی سب سے تلخ حقیقت یہی ہے کہ کچھ لوگ ہمیں چھوڑ کر نہیں جاتے، بلکہ ہمیں یہ سکھا کر جاتے ہیں کہ ہر اپنا، اپنا نہیں ہوتا۔
2026-09-17 17:18:20
2
Khalil Ahmed. :
Please tape
صل الله عليه وسلم ❤️
2026-09-23 11:52:05
1
zoniii khan🥀♈🥀 :
2026-09-17 10:00:44
2
Asghar Budh :
💯💯💯
2026-09-17 09:08:41
2
Asghar Budh :
🥰🥰🥰
2026-09-17 09:08:40
2
𝘼𝙬𝙖𝙞𝙨 𝙈𝙪𝙜𝙝𝙖𝙡 ✔︎ꨄ︎ :
💗💗💗
2026-10-05 05:13:57
0
تیرےﷺ عشق کی انتہا چاہتی ہوں :
❤️❤️❤️
2026-09-29 20:31:32
0
It's Hans :
🥺🥺🥺
2026-10-07 02:45:11
0
Hafiz Sajid Hafiz Sajid :
🥰🥰🥰
2026-10-15 14:14:43
1
To see more videos from user @looser4419, please go to the Tikwm
homepage.