پاک سیدہ سلامت رکھیں اور یہ آواز یہ صدا ہمیشہ زندگی کا حصہ رہے
2026-09-17 15:23:48
4
SHAHAN ALI KHAN 😊 :
أَشْهَدُأَنّعَلِيًّا وَلِيّاللهِ، وَأَشْهَدُأَنّعَلِيًّا أَمِيرُالْمُؤْمِنِينَوَحُجّةُاللهِ عَلَى خَلْقِهِ، وَأَنّوِلَايَتَهُوَمَحَبّتَهُمِنْمَحَبّةِ رَسُولِ اللهِ ﷺ۔
میں گواہی دیتا ہوں کہ علی اللہ کے ولی ہیں، اور گواہی دیتا ہوں کہ علی امیرالمؤمنین اور اللہ کی مخلوق پر اُس کی حجت ہیں، اور یہ کہ حضرت علیؓ کی ولایت و محبت رسول اللہ ﷺ کی محبت کا حصہ ہے۔
2026-09-17 17:11:19
3
❤️🥷نواب زادہ کھرل پنجتنی🚩🤗 :
mashallah mola hamesha salmt rhky ameen 🤲❤️
2026-09-17 17:00:46
1
"خاک نشین" :
گزرا جو محبوب کی گلی سے خاک نشیں
تخت نشینوں نے موڑ کر بھی نہ دیکھا حال فقیر
سلامتی ہو ہردم بھلا ہو ہردم