جمیما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی پر تنقید کرنے والوں کو یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ انہوں نے اپنی زندگی کے کئی اہم سال عمران خان کے بچوں کی پرورش اور تربیت میں گزارے۔ طلاق کے بعد بھی انہوں نے اپنے دونوں بیٹوں کو سنبھالا، پالا پوسا اور ان کی بہتر تربیت کی۔ اگر وہ چاہتیں تو اپنی ذاتی زندگی کا فیصلہ بہت پہلے کر سکتی تھیں، لیکن انہوں نے پہلے اپنے بچوں کی ذمہ داری کو ترجیح دی۔ آج، اتنے برس بعد، اگر انہوں نے اپنی زندگی کا نیا سفر شروع کیا ہے تو اسے تنقید کا موضوع بنانے کے بجائے ایک ذاتی فیصلہ سمجھنا چاہیے۔ کسی عورت کا اپنے بچوں کی ذمہ داریاں نبھانے کے بعد اپنی زندگی میں آگے بڑھنا نہ جرم ہے اور نہ ہی اس کی سابقہ قربانیوں کو کم کرتا ہے۔
2026-09-17 13:43:08
52
𖠗 🐇Åråiñ zādî 🎀 𓄹 :
Unko bhi apni life m agy bhrne ka haq h or wo abhi bhi Imran Khan ke Sath Hain 🥺❣️
2026-09-17 13:41:54
39
ƲƦ ƁƲƝƝƳ 𐙚🐇 :
Mano ya na Mano ya Sirf Khan Sahab KY saat he achi lagti thi 😭
2026-09-17 17:43:07
19
Mind over matter... :
best wishes for her....💔
2026-09-17 16:31:18
0
Ans sarwar :
I really miss you Imran Khan ❣️🥺
2026-09-17 10:39:30
9
𝓁𝒶𝓌𝒶𝓃𝑔𝒾𝓃🦋 :
No problem 😉
2026-09-17 12:18:47
51
Imran Khan ke deewani :
when I see this I am crying very loudly 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭