ارے پاگل شاعری تو شاعر کرتے ہیں
ہم تو عاشق ہیں ہم تو درد لکھتے ہیں
💔💔💔💔💔g jaan😭😭😭😭😭😭
2026-09-17 09:46:27
10
Aizal Queen 👑89 :
اتنی محنت سے کپڑے دھو کر رسی پر سکھانے کے لئے ڈال کر مڑی ہی تھی کہ
ایک دم رسی ٹوٹ گئی اور کپڑے نیچے گر گئے، بہت غصہ آیا لیکن پھر خیال آیا کہ
جب ہم اللہ کی رسی کو چھوڑتے ہیں تو ایسے ہی گرتے ہیں
اور گندے ہو جاتے ہیں۔💔
2026-09-18 01:50:58
10
CaDeT RiNd 👀 :
تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کیے میں نے
جہاں " تُو " لگتا تھا وہاں آپ لگایا میں نے۔۔۔۔!!👀
2026-09-17 20:15:02
4
🥷🥷DANGEROUS🥷🥷 :
All boys are not same
2026-09-17 09:44:58
4
⚜️Saقiii 🫀AجeeB⚜️ :
تُو استعارۂ تسکین ہے سو _ کیوں نہ تجھے💐
شمیمِ گُل کی طرح یاد سارا جگ رکھے
گلِ بہار _ تری نکہتیں سلامت ہوں
خدا خزاں سے ہمیشہ تجھے الگ رکھے
2026-09-17 17:37:15
3
Usta Muhmmad Queen ♥️ :
مسکراہٹ تو بس دنیا کو دکھانے کے لیے ہے،
دل کے اندر آج بھی کئی درد چھپے بیٹھے ہیں۔ 🥀💔[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-09-18 07:48:50
2
❤️اســــــــامہ علـــــــــی❤️ :
تم مجھ سے ایسے الگ ہوۓ
جیسا کہ
پنجرے سے پرندہ آزاد ہوا
ہم جوان ہونے کے لیے کتنے بے تاب تھے، لیکن اب خود کو دیکھو تھکے ہوئے، بھٹکے ہوئے، الجھے ہوئے۔ 💔🙂
2026-09-18 21:38:49
2
👑⃝ Nawaz 👑⃝Baloch ࿐ :
اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں🌸🌸😇
یہ مٹی سے بنے لوگ نہ جانے اتنے مغرور کیوں ہوجاتے ہیں🥺💝💘
*🕊️⃝🌸𓆩⍣🩷⃝*
2026-09-17 19:48:20
1
- ⸙⤹•💙𝐁ᴀʀᴀs 𝐀ᴡᴀʀᴀɴɪ♥️ꜛ⤸𝆺𝅥 :
ملنے کہ طرح وہ مھج سے پر بر نہیں ملتا
دل جس سے ملا مقدار اسے نہیں ملتا
میں بھی کتنا عجیب ہو اتنا عجیب ہو
کہ حود کو برباد کیا اور ملال بھی نہیں
اتنا شدید گم تھا گم ایں روزگار کاں
تھج سا حسین شخص بلانا پڈہھا مھجے
2026-09-17 16:00:10
1
R. D. X. Mengal :
🥰🥰🥰
2026-09-17 16:33:17
1
Farhan Jan 313 💯 :
🥰🥰🥰
2026-09-17 19:46:48
1
🥀🧿AHSAN MK 🧿🥀 :
میرے دل مے جگہ تہ تیرے بولانے کے لیے تو نے انکار کر دیا وہے جگہ زخم ہو گےا
2026-09-17 19:56:54
1
⚜️Saقiii 🫀AجeeB⚜️ :
میں تَصّور سے مُطمئِن ھُوں مگر
آرزُو ھے_________تُو رُو برُو آۓ !! ❤️