@pharmacywithnouman: 💊 Velosef Capsule — کس کام آتی ہے؟ Velosef میں Cephradine ہوتا ہے، جو ایک antibiotic ہے اور مختلف bacterial infections کے علاج کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس ویڈیو میں جانیں اس کے اہم استعمال، عام side effects اور ضروری احتیاطیں۔ 📚 مزید آسان اور verified medicine information کے لیے Pharmacy With Nouman کو Follow کریں۔ ⚠️ Antibiotics صرف ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق استعمال کریں۔ نزلہ، زکام اور وائرل انفیکشن کے لیے خود سے antibiotic استعمال نہ کریں۔ #Velosef #Cephradine #MedicineInformation #PharmacyWithNouman #Antibiotics
💊 Velosef Capsule کے بارے میں کوئی سوال ہے؟ Comment میں پوچھیں۔
📚 مزید آسان اور verified medicine information کے لیے Pharmacy With Nouman کو Follow کریں۔ ❤️
2026-09-17 10:24:06
0
To see more videos from user @pharmacywithnouman, please go to the Tikwm
homepage.