@jhonvibes0: اتنا دلکش ہے تُو اور کیسے یہ ممکن ہے کہ میں تیرے ہمراہ رہوں، تجھ سے محبت نہ کروں تمہاری باتوں میں ایک ایسا سحر ہے کہ دل چاہتا ہے بس سنتا رہوں، تمہاری مسکراہٹ میں ایسی کشش ہے کہ نظر ٹھہر جائے، اور تمہاری موجودگی میں ایسا سکون ہے کہ دل کسی اور چیز کی خواہش ہی نہ کرے۔ شاید محبت ہمیشہ کسی خاص لمحے میں نہیں ہوتی، کبھی کبھی کسی کی عادت بن جانے سے بھی دل محبت کا نام دے دیتا ہے… اور تم تو وہ احساس ہو جس سے دل چاہ کر بھی بےخبر نہیں رہ سکتا_🤌🌼🩵 #fyp