mujhe lgta haii chanal sary non league k e hein kse or KO nhi dekhata bs Maryam
2026-09-17 10:33:48
4
&- :
kpk ka paisa h 😂😂hamy apna haq dy nhi skti
2026-09-17 11:11:08
4
Amna hu yawr 🫶 :
Achy friend ki zaroorat ha 🥺
2026-09-17 12:58:35
0
komal :
agr ap multan me aa hi gai ha to smijabad me bhi aoo humry ghr hum boht zyda pryshan ha
2026-09-17 12:00:50
0
Noman khan 804 :
مریم نواز نے نواز شریف کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم کر دیا جس طرح رویہ پنجاب پولیس نے سی ایم کے پی کی ساتھ کیا
اجائے مریم نواز کے پی کے دیکھے پٹھانوں کی مہمان نوازی
2026-09-17 11:09:12
5
Desert Rose :
پٹرول بجلی گیس میں عوام کو سبسڈی نہیں دینی باقی سارے ترقیاتی کام کرنے ہیں۔
2026-09-17 11:20:40
2
💕 Jatt De sweet Jatti💕💕💕🌹 :
call me
2026-09-17 10:31:39
3
فاروQ :
2026-09-17 11:21:41
2
Mehwish :
مریم نواز صاحبہ! ٹیکس تو ہم گاؤں والے بھی دیتے ہیں، مگر افسوس کہ ہمارے لیے تعلیم، صحت اور سفری سہولیات بہت کم ہیں۔ گاؤں سے ملتان آنے جانے کے لیے بھی ہمیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ براہِ کرم گاؤں والوں کے لیے بھی بس/ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے تاکہ ہم بھی آسانی سے شہر آ جا سکیں۔ 🙏
2026-09-17 11:08:58
1
RAIS RASHID cHACHAR :
2026-09-17 10:41:38
2
TALHA bhatti :
@TALHA bhatti:@TALHA bhatti:kisi ko ye confirm Hy k BCG Chowk SY kumhar mandi tak road double ho rha Hy k nahieen ....???
2026-09-17 12:53:37
0
arif Ali :
taxi
2026-09-17 11:24:35
1
Kamran :
good
2026-09-17 11:11:20
1
Abdul Qadir :
awam ma jaye na
2026-09-17 11:05:03
1
M&I :
aur pura Multan band kia hua ha is waja sy
2026-09-17 10:36:23
2
شہزادہ ملتانی :
مریم صاحبہ اپ اج ملتان میں ائی معذور افراد کو حق نہیں ہے اپ سے ملنے کا میں اپ کو ملنے پہنچا ملتان نواز شریف یونیورسٹی میں پولیس والوں نے مجھے بہت پریشان کیا کبھی ادھر بھگا کبھی ادھر بھگا مجھے ملاقات نہیں کرنے دی بہت بدتمیزی کی بہت پریشان کیا کیا یہ ہے ہمارا پاکستان مریم صاحبہ اپ تو معذور افراد سے بہت پیار کرتی ہیں ان کے لیے بہت کام کیا ہے اپ نے میں اپ کو سلوٹ کرتا ہوں لیکن میں اپ سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں
2026-09-17 13:03:39
0
𝗣𝗔𝗧𝗛𝗔𝗡 🇵🇰💪 :
Drama
2026-09-17 11:00:20
1
waqarrao070 :
petrol price 🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-09-17 11:59:00
1
Muhammad Fiaz :
مہنگائی سر پہ چڑھی ہے اور
ملک میں ترقیاتی منصوبوں پر کام ہو رہا ہے؟
2026-09-17 11:52:55
0
Faisal786 :
مریم صاحبہ اپ اج ملتان میں ائی معذور افراد کو حق نہیں ہے اپ سے ملنے کا میں اپ کو ملنے پہنچا ملتان نواز شریف یونیورسٹی میں پولیس والوں نے مجھے بہت پریشان کیا کبھی ادھر بھگا کبھی ادھر بھگا مجھے ملاقات نہیں کرنے دی بہت بدتمیزی کی بہت پریشان کیا کیا یہ ہے ہمارا پاکستان مریم صاحبہ اپ تو معذور افراد سے بہت پیار کرتی ہیں ان کے لیے بہت کام کیا ہے اپ نے میں اپ کو سلوٹ کرتا ہوں لیکن میں اپ سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں
2026-09-17 13:32:19
0
CRICKET UPDATES :
bhai Sargodha se shahpur bhi krdoo🥺
2026-09-17 13:14:49
1
💫❤️✌️💯😋 Rs :
koi faida nhi
2026-09-17 11:28:19
1
Nawaz Nazir Qureshi :
🌹🌹🌹
2026-09-17 12:03:52
0
UK•⚜️ :
2026-09-17 10:34:16
1
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.