@ishq_e_karbala.110: 🖤 کربلا صرف ایک مقام نہیں، عشقِ حسینؑ کی پہچان ہے… 🏴 السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسینؑ 🤲🏻🖤 السلام علیک یا ابنَ رسولِ اللہ ﷺ السلام علیک یا ابنَ امیرالمؤمنینؑ یا حسینؑ! آپ کی زیارت کی طلب دل میں لیے، زیارتِ عاشوراء کی ہر سلام میں بس ایک ہی دعا ہے… مولا! ہمیں بار بار کربلا بلانا، اپنے حرم کی حاضری نصیب فرمانا۔ 🤲🏻🥺 اللّٰهم ارزقنا زیارةَ الحسینؑ في الدنیا وشفاعتَه في الآخرة۔ 🖤🏴 السلام علی الحسینؑ، وعلی علی بن الحسینؑ، وعلی اولاد الحسینؑ، وعلی اصحاب الحسینؑ۔ #یا_حسینؑ 🖤 #کربلا 🏴 #زیارت_عاشوراء #امام_حسینؑ #السلام_علیک_یا_اباعبدالله