@egoistic__15: مولا جان 🕊️ میں باہر سے خاموش ہوں، مگر اندر ایک ایسا شور برپا ہے جسے نہ کوئی سن سکتا ہے، نہ سمجھ سکتا ہے۔ بس آپ جانتے ہیں میرے دل پر کیا گزر رہی ہے… لوگ میری خاموشی کو سکون سمجھتے ہیں، اور میں ہر لمحہ اپنے اندر بکھرتی ہوئی آوازوں کو سمیٹ رہی ہوں۔ مولا جان، بس آپ میرے دل کا بوجھ ہلکا کر دیں، کیونکہ اب لفظ بھی تھک گئے ہیں درد بیان کرتے کرتے۔ 🥺🖤🥀💔 #viralvideo #foryoupage