@aibooster4: 🇵🇰🤝🇸🇦 پاکستانی آرمی سعودی عرب کی مدد کے لیے پہنچ گئی! پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی اور بھائی چارے کی ایک اور مثال۔ اللہ پاک دونوں ممالک کو ہمیشہ امن و سلامتی عطا فرمائے۔ 🤲❤️#پاکستان_ایئر_فورس #مکہ_مکرمہ #پاکستان_زندہ_باد #ماشاءاللہ #ViralVideo