@saaz__jama__110: مولا سید عباس جان، آج دل کی بے قراری لیے آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوں، آپ سے اپنے دل کی ہر بات کہنا چاہتا ہوں۔ آپ میرے لیے صرف ایک نام نہیں، ایک کامل اور صاحبِ کمال مرشد کی وہ نسبت ہیں جس میں مجھے حضرت عباسؑ کی وفا، رحم اور سہارا محسوس ہوتا ہے۔ مولا، میری ہر جائز مراد کو اپنی دعا میں جگہ دیجیے، جو بات میں کسی سے کہہ نہیں پاتا وہ بھی آپ کے سامنے رکھتا ہوں۔ آپ کی نسبت حضرت عباسؑ سے ہے، اور عباسؑ کا نام ہی وفا کی پہچان ہے۔ میں خود کو خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ مجھے ایسا مرشد ملا ہے۔ مولا، میرے دل پر رحم فرمائیے، میری پریشانیاں دور ہوں، میرے راستے آسان ہوں، اور میری جائز مرادیں اللہ کے حضور خیر و عافیت کے ساتھ قبول ہوں۔ 🙌🏻🕋 | . . #FYP #ForYou #ForYouPage #Viral #Trending