sahi keh rhy hain..main ny jb se cat rakhi ghar main 4 years...boht halat khrab ho gye humary..ye teno problems howe humain..
2026-09-17 21:55:44
0
Muhammad Rafique Awan :
Baqwas
2026-09-18 03:31:36
0
😘تُو چانن میری اکھیاں دا🥀 :
ja bahi ap rahn da
2026-09-18 04:15:37
1
Naeem UL haq :
naeem sandhu
2026-09-17 12:11:58
0
ꌗꃅꍟꀤꀘꃅ ꃅꀎꌗꈤꍏꀤꈤ :
بلی کا پاک ہونا اور طہارت:حضرت کبشہ بنت کعب بن مالك جو کہ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کی زوجہ ہیں، سے روایت ہے کہ حضرت ابو قتادہ (ان کے پاس آئے تو) انہوں نے وضو کے لیے پانی ڈالا تو اتنے میں ایک بلی آئی اور اس میں سے منہ ڈال کر پانی پینے لگی۔ حضرت ابو قتادہ نے اس برتن کو جھکا دیا تاکہ وہ اور پی لے۔ کبشہ کہتی ہیں کہ انہوں نے مجھے دیکھا کہ میں انہیں دیکھ رہی ہوں تو انہوں نے پوچھا: اے بھتیجی! کیا تم تعجب کرتی ہو؟ میں نے کہا: ہاں۔ تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کیا:رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: بلاشبہ یہ (بلی) پلید نہیں ہے،
یہ تو تم پر آنے جانے والوں میں سے ہے،
جیسے نوکر اور نوکرانیاں۔
📚 حوالہ
سنن نسائی، حدیث نمبر: 341
اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے بلی کے پاک ہونے کو واضح فرمایا ہے۔ اسلام نے طہارت اور نجاست کے اصول نہایت آسان اور فطری رکھے ہیں۔ چونکہ بلی گھروں میں رہتی ہے، آتی جاتی ہے اور انسان کے ساتھ رہنے والی مخلوق ہے۔
2026-09-18 01:57:41
3
HAMZA JUTT :
jo bilian Madina me rhti hy in k bary kia khyal hy