@advocatesamreen: یہ اصول اس صورت میں بھی لاگو ہو سکتا ہے جہاں حقِ مہر جائداد کی شکل میں دیا گیا ہو، جیسے کہ کوئی پلاٹ یا مکان۔ خلع کے نتیجے میں حقِ مہر کے طور پر دی گئی جائداد پر قانونی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ #SupremeCourt #PLD2026 #Khula #HaqMehr #PakistanLaw