مجھ سے یوسف بن موسیٰ قطان نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر بن عبدالحمید نے بیان کیا، ان سے اعمش نے، ان سے ابوصالح نے اور ان سے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرمائے گا، اے آدم! آدم علیہ السلام کہیں گے حاضر ہوں فرماں بردار ہوں اور ہر بھلائی تیرے ہاتھ میں ہے۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا جو لوگ جہنم میں ڈالے جائیں گے انہیں نکال لو۔ آدم علیہ السلام پوچھیں گے جہنم میں ڈالے جانے والے لوگ کتنے ہیں؟ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ ہر ایک ہزار میں سے نو سو ننانوے۔ یہی وہ وقت ہو گا جب بچے غم سے بوڑھے ہو جائیں گے اور حاملہ عورتیں اپنا حمل گرا دیں گی اور تم لوگوں کو نشہ کی حالت میں دیکھو گے، حالانکہ وہ واقعی نشہ کی حالت میں نہ ہوں گے بلکہ اللہ کا عذاب سخت ہو گا۔ صحابہ کو یہ بات بہت سخت معلوم ہوئی تو انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! پھر ہم میں سے وہ (خوش نصیب) شخص کون ہو گا؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہیں خوشخبری ہو، ایک ہزار یاجوج ماجوج کی قوم سے ہوں گے۔ اور تم میں سے وہ ایک جنتی ہو گا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، مجھے امید ہے کہ تم لوگ اہل جنت کا ایک تہائی حصہ ہو گے۔ راوی نے بیان کیا کہ ہم نے اس پر اللہ کی حمد بیان کی اور اس کی تکبیر کہی۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے مجھے امید ہے کہ آدھا حصہ اہل جنت کا تم لوگ ہو گے۔ تمہاری مثال دوسری امتوں کے مقابلہ میں ایسی ہے جیسے کسی سیاہ بیل کے جسم پر سفید بالوں کی (معمولی تعداد) ہوتی ہے یا وہ سفید داغ جو گدھے کے آگے کے پاؤں پر ہوتا ہے۔ [صحيح البخاري/كتاب الرقاق/حدیث: 6530]
2026-09-17 18:50:25
4
M SAEED GULZAR :
حضرت مسلم بن حارث تمیمیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"إِذَا انْصَرَفْتَمِنْصَلَاةِ الْمَغْرِبِ فَقُلْ: اللّهُمّأَجِرْنِي مِنَالنّارِ سَبْعَمَرّاتٍ، فَإِنّكَإِذَا قُلْتَذَلِكَثُمّمِتّفِي لَيْلَتِكَكُتِبَلَكَجِوَارٌ مِنْهَا، وَإِذَا صَلّيْتَالصّبْحَفَقُلْكَذَلِكَ..."
ترجمہ:
"جب تم مغرب کی نماز سے فارغ ہو تو سات مرتبہ کہو: اَللّٰهُمّأَجِرْنِي مِنَالنّارِ (اے اللہ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا لے)۔ اگر تم نے یہ دعا کہی اور اسی رات وفات ہوگئی تو تمہارے لیے جہنم سے امان لکھ دی جائے گی۔ اور جب صبح کی نماز پڑھو تو اسی طرح کہو؛ اگر اس دن وفات ہوگئی تو جہنم سے امان لکھ دی جائے گی۔" �
2026-09-17 20:03:48
3
Muslim 💚✨ :
aameen
💯
2026-09-17 16:51:45
5
imran :
2026-09-17 18:32:47
7
ᴹᴿ᭄بادشاہ𝗥𝗮𝗺𝗲𝗲𝘇 𝗥𝗮𝗷𝗮 :
Allah hu Akbar 😭Astaghfirullah 😭Astaghfirullah
2026-09-18 02:44:10
2
bilalgondal819 :
yar Ali bhai ap ne dien btaya hmy yaken.mano ap jesi tohed na byan ki kisy ny na krni he🥰🥰🥰
2026-09-17 18:07:58
4
kazimhaider16 :
Ameen
2026-09-18 05:28:40
1
Muhammad Asif Ali :
ALLAH Ho AKBAR...
2026-09-17 19:05:12
2
samy_khagga :
astagfirullah
2026-09-18 06:43:15
0
Aحmed صاحب :
mashallah
2026-09-17 19:30:37
2
گجر محکمہ ⚡🦁🔥 :
2026-09-17 17:14:29
1
ZA wholesale & traders :
ameen
2026-09-17 21:18:49
1
محمد یٰسین انصاری ❤️🔥 :
Remind me please 🥺
2026-09-17 17:32:28
5
MR.AB_GRW :
muj ko support karo original connect bnata hu
2026-09-17 18:18:43
1
❤️🔥📚 ރ مسلم :
phka ☠️
2026-09-17 12:48:36
3
Must Have 🛍️ SkS Souls Store :
Darood pahar layn ❤️AstagfiruAllah pahar layn or
sab ki magfarat kay liyay dua kar dayn 👍🏻
.......................
😊FORWARD THIS😊
❤️❤️❤️SADQA JARIYA❤️❤️❤️
2026-09-17 23:36:10
1
Sadeeq sahak :
😭😭😭
2026-09-17 23:52:57
1
Sagarabbas0219 :
👍👍👍
2026-09-18 04:15:16
1
Zakriya Khan Korai Baloch :
♥️♥️♥️
2026-09-17 23:20:45
1
Umar Khattak313 :
🥰🥰🥰
2026-09-17 16:14:05
2
$hãhzãíß 😉 :
❤️❤️❤️
2026-09-17 21:16:07
1
Ahlla Rahka :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-17 14:14:58
2
To see more videos from user @emam...0, please go to the Tikwm
homepage.