@anpmarkaz: اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے اجلاس میں اظہار خیال: 🟥 پورے پاکستان میں تمباکو وہ واحد چیز ہے جو زمین سے اگتی ہے مگر یہ فصل میں شمار نہیں ہوتی، یہ مذاق ہے 🟥 اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر اس کو فصل قرار دیا گیا تو اس کو اگانے کا فائدہ کاشتکاروں کو ملے گا، "گڈ" قرار دینے سے فائدہ سگریٹ کے کارخانہ داروں کو ہورہا ہے 🟥 ایسی پالیسی بنائی گئی ہے کہ کاشتکار تمباکو اگائے گا مگر فائدہ اس کو نہیں ملے گا 🟥 کپاس فصل ہے تو اس کا فائدہ کاشتکار کو ہورہا ہے، تمباکو فصل ہے مگر اس کو آپ پاکستان میں فصل نہیں کہہ سکتے 🟥 تمباکو کو پاکستان میں فصل قرار دینا ہوگا، آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ تمباکو کے مزدور کن مشکلات سے گزرتے ہیں 🟥 اس دفعہ کاشتکار اپنا تمباکو جلانے پر مجبور ہیں کیونکہ لینے والا کوئی نہیں ہے 🟥 یہاں کاشتکاروں کو کارخانو کے ہاتھوں پھنسایا گیا ہے، ان کا دل چاہا تو خرید لیتے ہیں، نہیں تو ایسے ہی چھوڑ دیتے ہیں 🟥 ابھی کارخانہ دار پر ٹیکس لگا، مگر کارخانہ دار اتنے طاقتور ہیں کہ وہ کاشتکار سے کہہ رہا ہے کہ یہ ٹیکس تمہارے کھاتے میں آئے گا 🟥 پختونحوا کے ضلع صوابی میں باقاعدہ اس کے خلاف تحریک چلی ہے 🟥 آج بھی میں آپ کو میٹرک ٹنز کے حساب سے چارسدہ میں پڑا تمباکو دکھا سکتا ہوں، سیزن ختم ہوچکا ہے، کاشتکار فریاد کررہے ہیں کہ اب اس کا کیا کریں؟ 🟥 ورجینیا تمباکو 90 فیصد خیبر پختونخوا میں اگائی جاتی ہے، مگر تعجب ہے کہ اس کو فصل نہیں مانا جارہا 🟥 اگر فصل مان لی جائی تو فائدہ زمیندار کو ہوگا، "گڈ" ہوگا تو فائدہ کارخانہ دار کو ملے گا 🟥 یہ یاد رکھنا چاہیئے کہ پاکستان میں سب سے زيادہ ٹیکس کمانے والی چیز تمباکو ہے 🟥 پختونخوا 90 فیصد پیداوار دیتا ہے تو اس کا فائدہ بھی پختونخوا کو ملنا چاہیئے، جس طرح کپاس کا فائدہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد پنجاب کو مل رہا ہے 🟥 گڈ قرار دے کر اس کا فائدہ وہاں جارہا ہے، جہاں پر سگریٹ کے کارخانے ہیں 🟥 فصل نہ قرار دے کر کاشتکاروں کی تو حق تلفی ہورہی ہے، اس کے ساتھ ساتھ صوبے کے ساتھ بھی زيادتی ہورہی ہے 🟥 حکومت فوری طور تمباکو کو فصل قرار دے، پوری دنیا میں یہ فصل کے طور پر مانی جارہی ہے 🟥 کاشتکاروں کے ریلیف کیلئے پالیسی بنائی جائے، موجودہ حالات میں ان کو مذاق بنایا جارہا ہے 🟥 پرائیویٹ کارخانوں کی جانب سے کاشتکاروں سے براہ راست خریداری پر پابندی ہے، اگر ایسا کرتے ہیں تو ان کو سیل کیا جاتا ہے #ANP | #AimalWaliKhan
اگر یہ تمباکو پنجاب کا ہوتا تو کوئی ٹیکس نہیں لگاتے 😁😁
پختونخوا کے زمینداروں کو بھی نہیں بخشا جا رہا ہے 😁
یہ واحد انسان ہے جو پختونوں کے حق میں پارلیمنٹ اور کمیٹیوں میں جا کر مقدمہ لڑ رہا ہے۔
ایک ایک پختون کا مقدمہ پورے پاکستان میں لڑ رہا ہے۔
جیئے ایمل ولی خان
جیئے پختون
جیئے عوامی نیشنل پارٹی 🚩
2026-09-17 12:02:51
47
Abdullah Khan 🚩 :
pury Khyber pakhtunkhwa sai wahid insan Jisny tobacco Formers Kai Haq Mai Awaz utaya
2026-09-17 11:46:44
52
JKHAN77 :
کسان کی صحیح نمائندگی کر رہے ہیں ایمل ولی خان
2026-09-17 16:36:33
30
Malik SHER :
Yar somra deep hbri e oki ho hya bm zmong hlak hbri ki wrosi
2026-09-17 11:59:48
15
Love for humanity :
Agriculture is provincial subject but tobacco is growing in KP,therefore it is given to federal government,despite being agricultural product😳😳
2026-09-17 13:54:51
4
marwat7 :
تمباکو ایک نشہ ھے۔۔ اسکا کاروبار نھی کرنا چاھئے ۔۔ اس سے ھمارے نوجوان نسل تباہ بو گئے @اس پر پابندی لگانی چاھئے
2026-09-17 17:27:25
1
Shah.K :
:yes tobacco is not crop. but catch is here. the cash crops of sindh and punjab are wheat maize and cotton but they are tax exempt . unlike cash crop of kp which is tobacco but the highest taxable commodity
2026-09-17 17:43:29
3
پښتون :
د پښتنو غږ او غم زمونږ د غاړې دی او خوشحالۍ او چوکۍ نورو له ورکوي خو بيا هم مونږ به خپله زمواري پر مخ اوړو او پښتانه دې هم دغسې خپل واک داسې خلکو له وړکوي چې بربادوي يې
سر لښکر ته سور سلام
2026-09-17 12:45:13
6
uroofkhan404 :
Da la moqa warkol pakkar de
2026-09-17 15:37:53
11
Dr Awais khan :
de ta waye mashar. ..yara wallah manam de
2026-09-17 19:06:05
4
Hazrat Bilal :
سر پلس کے نام پر آدھی قیمت میں ملٹی نیشنل خرید رہی ہیں۔ لوکل کمپنیاں تو کسان کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی، پاکستان میں ہر ادارہ تباہ کر دیا گیا ہے، ٹوبیکو بورڈ اپنے مقرر کردہ ریٹس پر لوکل کمپنیوں کو کیں پابند نہیں کر پا رہا ہے؟ کیوں بہت سارے ڈیلر بغیر ٹوبیکو بورڈ کے کوٹا کے خریداری کر رہے ہیں؟ اوے کا آوا بگڑا ہوا ہے۔ ایمل ولی نے بہت اچھا کیا کی اس معاملے پر آواز اٹھائی، ہونا کچھ بھی نہیں کیونکہ کسان پنجاب کا ہو یا KPK کا، سب کا برا خال ہے
2026-09-17 12:38:09
7
Jaan-Bhittani :
پختون اگر صحیح نماٸیندو کو اسمبلیوں اور ایوانو میں بھیجے تو اس قوم اور صوبے کی تقدیر بدل جاٸیگی ۔۔
2026-09-18 06:00:27
5
M.Arham Atif :
mashra Mano di
2026-09-17 11:50:46
4
Faizmuhammad :
شاباش ایمل ولی
2026-09-17 16:05:26
2
noorrehman9275 :
Aimal wali khan zandabad
2026-09-17 12:46:34
4
Jasim afridi jasim afridi :
نر ولی ایمل ولی ڈیر خہ مشرہ افسوس پہ پختونوں پہ کار دہ
2026-09-17 13:49:42
3
Tariq 🌟 :
da pukhtan aw pukhtonkhowa khbra khlaq dasy kaye
2026-09-17 13:11:21
1
Hishaam Naseeb :
2026-09-17 16:23:00
1
Mohammad Alamzeb Khan :
pehli bar nahi hamesha teek bolty hy plz siasat na kary.
2026-09-17 17:16:52
1
Gangxster☠️ :
Hamesha se ghareeb tabqay keleye baat ki hai on ky huq keleye awaz utaiya hai
2026-09-17 18:20:08
1
Faisal :
کسان کی صحیح نمائندگی کر رہے ہیں ایمل ولی
2026-09-17 16:42:55
2
Namus :
Deer Kha Aimal Khan
2026-09-17 13:52:01
1
Muhammad Tufail :
well said Aimal Wali Khan
But sorry to say Pakistan is only Punjab
2026-09-18 04:33:59
1
Faisal Khan :
ye mobile packages ki prices din ba din barh rahi hy.
es bary may bi bat Karen g.
2026-09-17 17:20:32
1
To see more videos from user @anpmarkaz, please go to the Tikwm
homepage.