:تم نہیں لگا پاؤ گے اندازہ میری تنہائی کا🖤
تم نے مجھے دیکھا ہی کہاں ہے شام ہونے کے بعد🖤اور کیا دیکھے گے ہم کسی کو شام کے بعد
تب ہم بھی کسی کی یاد میں ڈوبے ہوتے ہیں🖤
2026-09-19 15:21:23
16
buhtta45 :
اور کیا دیکھے گے ہم کسی کو شام کے بعد
تب ہم بھی کسی کی یاد میں ڈوبے ہوتے ہیں
2026-09-19 05:34:44
42
jutt zadi 🫀☺😊🫀 :
تنہا کر گیا وہ شخص فقط اتنا کہہ کر
سنا ہے محبت بڑھتی ہے بچھڑ جانے سے❤️🩹🫴
2026-09-18 05:34:00
52
itx-suni-kuri 55❤️❤️ :
میں کیا بتاؤں💔💔💔💔💔💔
میرے سامنے ہی بدل گئی مُحبت میری 🥀💔
2026-09-19 01:28:05
30
😘💕کانچ کی گڑیا 💕😘 :
:"نہ ملے اگر کسی کا ساتھ تو ہم کو یاد کر لینا
جب تنہائی ستاۓ تو ہم سے بات کر لینا.
خوشیاں بانٹنے کے لیۓ تو تیرے ہزار دوست ہونگے .
مگر جب غم بانٹنا ہو تو ہمیں یاد کر لینا 🥹🥹🥹🥹🥹
2026-09-19 03:46:43
14
Malik King 👑 :
heyyyyyyyyyyyyyyyyyy
2026-09-19 16:19:10
1
Besti ki hun yaar 💅🏽😘🥰🫀 :
ہم نے آزاد کر دیئے من پسند لوگ
جن کو محبت تو تھی مگر قدر نہی💔
2026-09-19 05:06:29
27
اداس لوگ ❤️💔😔🥲💯 :
عمر بھر یاد رہے گا تمہارا
آنا، جانا، ستانا، رولانا، نبھانا، اور چھوڑ جانا
😔😞🥲🥰💔💯
2026-09-18 17:57:37
11
مـحـــــــتـرمہ𐙚⎯꯭̽ 🫠❤️🩹 :
ہمارا ہارنا فطری تھا
ہم لوگوں کی چالوں سے واقف نہیں تھے۔۔۔❤️🩹🫠
تیرے لاحاصل ہونے کا دکھ تو رہے گا عمر بھر
لیکن خیر میں نے بھی کونسا تا حیات جینا ہے💔
2026-09-18 16:22:35
19
🦋⍣⃝M☯☯n 𝕊𝕙𝕚𝕟!₦𝓖 :
میں صرف تمھارا ہوں۔
مرد کے ان الفاظ نے کئی ماؤں کی لاڈلیاں
اُجر رکھی ہیں
2026-09-19 06:21:11
6
𓆩🖤𓆪 𝐁𝐥𝐚𝐜𝐤 𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧🖤 :
❤️❤️hy Allah ☺️☺️
2026-09-18 18:58:52
13
𝐀𝐥𝒊𝒔𝐡𝑜🥀 :
hay🥹🥹
2026-09-19 15:59:28
6
Ali raza :
انگلیاں مجھ پے اٹھائیں گے چلے جائیں گے
اپنا معیار بتائیں گے چلے جائیں گے
جن کی امید پے دنیا کی تمنا چھوڑی
چار دن ساتھ نبھائیں گے چلے جائیں گے
ہم تیرے شہر میں آئے تو خفا مت ہونا
تیری چوکھٹ پے نہ آئیں گے چلے جائیں گے
2026-09-19 04:19:05
6
ᴬᴷ°᭄ شیخ :
ہم سے بے وفائی کی حد پوچھتے ہو
وہ مجھ سے عشق سیکھتا رہا کیسی اور کیلئے 😫🥺
2026-09-19 12:02:33
9
KAMRAN KHAN :
تم نہیں لگا پاؤ گے اندازہ میری تنہائی کا🖤
تم نے مجھے دیکھا ہی کہاں ہے شام ہونے کے بعد🖤
2026-09-19 05:24:53
15
khuram ramzan :
تماشہ ہے یہ ساراصرف چلتی ہوئی سانسوں کا
خواہشوں کے جو مینار ہیں ، ایک ہچکی کی مار🥺💔
2026-09-18 09:46:23
12
innocent munda109 :
:❤️🩹*:* اِس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار*
*جو گفتگوئے یار کے سارے سلیقے بدل گئے*
*جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے*
*اُس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے❤️🩹*
2026-09-17 14:45:41
8
To see more videos from user @uroojfatimapeotry95, please go to the Tikwm
homepage.