@nusrat_shaheen07: @drumarzafar کو جواب دیا جا رہا ہے۔قوالی میں جس شراب کا ذکر کیا جاتا ہے وہ سنیں۔معرفت ہر کسی کے بس میں نہیں سمجھنا۔ دیسی نہیں پیوں گا ۔ ولیوں کے تصدق میں ولایت کی پلا دے👆۔ عزیز میاں صاحب ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ استاد نصرت فتح علی خان صاحب ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ #nusrat_shaheen07 #classicalmusic #qawali #nusratfatehalikhanfans❤️ #devotional @TikTok @tiktok creators
Ya sharab ki bat ni ho rahi ya hozay kosar ki bat ho rahi h
2026-09-17 16:31:29
56
Sher zaman 930 :
ہاۓ کمبخت تو پی ہی نہیں 🥰💯
2026-09-17 13:40:51
40
ASAD :
ذکر اللہ پاک 🌹شراب اصل میں ذکر اور بوتل انسان کا خالی جسم جیسے بت جب عشق حقیقی بھر جاے جسم میں تو بوتل بھر جاتا ھے۔ جگر مرادآبادی بھی عجیب شاعر تھے اسے سمجھنا ھر کسی کے بس کی بات نہیں تھی 🙏😢✍️