تو کیا ہوا جو آپ کے شمار میں نہیں رہا ..!!
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا ..!!
فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے میرے محترم ..!!
ہمارے ساتھ جو بھی رہا قرار میں نہیں رہا ..!!
2026-09-17 17:32:07
1
To see more videos from user @hyd_edit, please go to the Tikwm
homepage.