@afifanoor101: Replying to @Azeem khan بھتیجی صرف بھائی کی بیٹی نہیں ہوتی، پھپھو کے دل کا ایک خوبصورت حصہ بھی ہوتی ہے۔ اللہ پاک ہر بھتیجی کو ہمیشہ خوش، سلامت اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲🏻 آمین ثم آمین۔ #Foryou #PhuphoBhatiji #Bhatiji #FamilyLove #afifanoor101