@haleemadilsheikh1: پہلے مارتے ہیں، پھر جنازہ بھی نہیں پڑھنے دیتے! پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ صاحب کو پنجاب پولیس حراست میں شہید اعجاز ستی صاحب کے جنازے میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے راستے میں روک کر نیلور تھانے اسلام آباد میں بٹھایا ہوا ہے ایک معروف قانون دان اور سیاسی جماعت کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ یہ روایہ افسوسناک ناقابل قبول ہے ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں فوری طور پر سلمان اکرم راجہ صاحب کو رہا کرکے جنازے میں شرکت کی اجازت دی جائے فسطائیت کا یہ نیا رخ ناقابل قبول اور ناقابل معافی ہے۔
پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا!
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!🔥🏏💯✊
2026-09-17 13:50:41
6
aurang khan :
[Red heart]
2026-09-17 14:49:47
3
فديتك :
وقت آگیا ہے۔ قوم بیدار ہو چکی ہے، اب ظلم کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ عوام کو حق ہے کہ وہ اپنی آواز بلند کریں اور اپنے عظیم لیڈر عمران خان کے لیے انصاف کا مطالبہ کریں۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کے راستے میں کون کھڑا ہے، ایک ساتھ کھڑے رہیں - اپنے وطن کے لیے، اپنے لیڈر کے لیے، اپنے حقوق کے لیے، وقار کے لیے اور آزادی کے لیے۔ پاکستان اس کے عوام کا ہے کسی اسٹیبلشمنٹ، ادارے یا حکومت کا نہیں۔ آپ کی آوازیں طاقتور ہیں، اور آپ کی جدوجہد پرامن، متحد اور پرعزم رہنا چاہیے۔ آپ کا مقصد سادہ ہے: پاکستان کے لیے انصاف، وقار اور آزادی۔🇵🇰
2026-09-17 14:46:12
4
Imtiaz khan korai :
Imran Khan zinda abad pti
2026-09-17 15:45:48
8
Hammad Khan :
afsos
2026-09-17 12:28:00
2
Rashidkhan :
2026-09-17 14:54:49
5
Ahsan Khan🌹 :
❤️❤️804
2026-09-17 13:25:53
2
Sharjeel Butt😎 :
😢 afsoos 😢 yaar 😢
2026-09-17 12:44:59
4
salman_khan1261 302 🇧🇫 :
2026-09-17 12:16:54
9
شہزاد🔥کہر✌️804 :
804✌
2026-09-17 12:35:33
3
Khan :
804🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️
2026-09-17 18:33:22
2
Rashidkhan :
2026-09-17 14:54:47
2
Pathan larka♥️ :
Allah in zaalim hukumraano ko neest o nabood kre ameen