Har drama mien talaq talaq. sab ki zehan mien yeh zehar dalta hai
2026-09-18 02:46:15
117
Muhammad Areeb :
مکمل پابندی لگنی۔ چاہئے ایسے ڈراموں پر۔
غلط کام تو غلط ہوتا ہی ہے لیکن اسکو ڈراموں کی زریعہ گھر گھر پہچانا اس سے بڑا جرم ہے انسان جو دیکھتا ہے وہی سیکھتا ہے۔
اور ہمارے معاشرے میں ویسے ہی بہت مسئلے ہیں ان ڈراموں پر بینڈ لگنا چاہئے۔
اور خواتین کے لئے ایک چھوٹی سی نسیحت ہے جب آپکے شوہر کو غصہ ہو تو اس وقت ممکن ہے ایک بار بات کریں اگر وہ آپ سے مطمئن لہجے میں بات کریے تو آپ بات کریں ورنہ اس وقت فلحال غصہ ٹھنڈہ ہونے تک دور ہو جائیں ایسا کرنیں سے رشتہ محفوظ رہے گا۔
2026-09-18 06:27:40
82
JUNAID👑نیازی :
زندگی میں لاکھ پریشانیاں آئیں، مگر محبت پہ غصہ نہ نکال،
جسے سچی محبت مل جائے، وہ اس کی قدر کرے، اسے یوں نہ سنبھال۔
کسی کو محبت مل کر بھی اس کی قدر نہیں ہوتی،
اور کوئی اسی محبت کے لیے سجدوں میں دعائیں کرتا ہے۔
2026-09-18 05:22:51
43
SULTAN GHAZNAVI :
Pakistani dramas one common word in every drama serial
طلاق طلاق طلاق
2026-09-18 03:42:55
45
Zahid :
koi logic h is scene me😏
2026-09-18 01:50:00
32
MEMES ADA :
ya ghtiya drama h
2026-09-18 08:44:03
8
✨ Vibe Wear :
drama name
2026-09-17 21:53:05
9
AbêêhãDõll001 :
Name Kya ha
2026-09-17 20:17:34
8
kashmira irania :
acche movie Hai
2026-09-18 07:10:06
8
ahad abbasi 12 :
movie name
2026-09-18 05:52:42
9
Jobair Hossen :
e kucc jadahi hogeya🥺🥺
2026-09-17 22:50:51
5
SD KHAN :
All darams gatiyaaaaaa . Only pakistani drams full 👎👎👎👎👎👎
2026-09-18 03:50:18
5
alihassankalhor :
2026-09-18 06:40:43
5
💝🎀 Sadiya lslam 💝🎀 :
ভাই আমি জানিনা এই ভিডিওটা দেখে আমার অনেক কান্না চলে আসছে কিভাবে পারলে এরকম করতে আমি অনেক কান্না করছি এটা দেখে😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-18 10:24:26
4
°√Queen✓° :
Daram nema please
2026-09-18 03:47:07
6
MahiT Khan :
یہ ڈامہ جہالت سے بھرے ہیں اایسے ڈدامہ اخلاق سے بالاتر ہے اور فساد ہے
2026-09-18 18:31:34
4
shabbir.hussain 143467 :
2026-09-18 04:15:30
8
Asad Khan 💞🙃 :
yaaaar kia hum mard itny bory ha 🥹😕🥺🥹🥹
2026-09-18 14:10:21
2
VIXO-gay :
2026-09-18 07:05:18
3
Naveed MenGaL :
انسان چائے کتنا بھی پریشانیوں میں کیوں نا گھیرا ہو، لیکن اسے اپنے زبان میں ہمیشہ سوچ سمجھ کے الفاظ ڈالا جائے ، آپکی ایک سیکنڈ کی غصے سے بھولی جانے والی بات کسی کی زندگی برباد کر سکتی ہیں، خود کو بھی یہ باتیں پوری زندگی بھر پچھتاوے کے سِوا کُچھ نہیں دے سکتے، لہٰذا ہر وقت جب بھی غُصّہ آجائے تو کوشش کرے خاموشی اختیار کرے یا وہ جگہ چھوڑ کر چلے جائیں۔ تاکہ پوری زندگی پچھتاوے سے بچ سکو۔ اگر باریک بینی سے دیکھا جائے تو یہ سین ہمیں بہت کُچھ سیکھنے کو دیتا ہیں۔
2026-09-18 11:26:43
4
rajaharoonkashmiri :
اس لیے میں پاکستانی ڈراموں پر لعنت بھیجتا ہوں ایسے پاکستان کے بچوں کو کیا سبق دیا جا رہا
2026-09-18 10:15:43
1
Yasin Talukder :
drama name
2026-10-09 10:53:18
2
🔥MDHENJALA🔥Diya Bazar 🇧🇩 :
যার ভাগ্য যেটা লেখা যায় কিসিকো নেহি উপরওয়ালা কাউরে দোষ দিও না 👉😭
2026-09-19 07:52:32
1
شہزادی :
part2
2026-09-18 06:56:14
1
To see more videos from user @nz_typist, please go to the Tikwm
homepage.