@lalahaji09: 🤲 سجدے میں گر کر رویا کرو #Sajdah #Tears #Deen 🤲 سجدے میں گر کر رویا کرو کیونکہ وہ واحد جگہ ہے جہاں زمین پر گرنے والے آنسو سیدھے عرشِ الٰہی پر قبول ہوتے ہیں۔ انسانوں کے سامنے سر جھکانے سے عزت جاتی ہے، اور میرے سامنے سر جھکانے سے تقدیر بدلتی ہے۔ #Sajdah #Tears