@sajidsadiq88: جب دنیا والے ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں تب سمجھ آتا ہے... کہ اللہ کے سوا کوئی اپنا محبوب نہیں۔ اور جب وہ دیتا ہے، تو کسی اور کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں رہتی. کیونکہ اللہ کے سوا کوئی دینے والا نہیں#creatorsearchinsights #fyp #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryoupage