@its_arman_79: ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں لوگ مردہ انسان کو تو کندھا دینے کے لیے لائنوں میں لگ جاتے ہیں، لیکن زنده انسان کو سہارا دینے کے لیے کسی کے پاس وقت نہیں ہوتا یہاں تماشائی بہت ہیں اور ہمدرد بہت کم اس لیے اپنے دکھوں کا اشتہار نہ لگائیں بلکہ انہیں اللہ ن کے سپرد کر کے مسکرانا سیکھ لیں۔ #Cupcut #cupcut_edit #growmyacount #plzunfrezemyaccount @شوقِ _ شہادت 🕊🌸