@mujtabajatoi22: ہوتا اگر میں شاعر، کوئی غزلیں لکھتا تیری اداؤں پر، ہر لفظ نچھاور کر دیتا تیری وفاؤں پر۔ تیری مسکان کو صبح لکھتا، تیری آنکھوں کو شام، میری ہر نظم ختم ہوتی بس تیرے ہی نام۔ چاند بھی ٹھہر جاتا تیری ایک جھلک کی خاطر، میں عمر بھر لکھتا رہتا تیری ہی اداؤں پر۔ 🥀❤️ #fypviralシ #trending #fy #foryourpage