@azan.khan9532: کچھ رشتے نام کے محتاج نہیں ہوتے ... وہ دل میں اس لیے جگہ بناتے ہیں کہ اُن سے اللہ کی یاد آتی ہے، اُن کی صحبت نیکی کی طرف لے جاتی ہے اور اُن کے الفاظ دل کو سنوار دیتے ہیں۔اللہ کی خاطر کی جانے والی محبت سب سے پاکیزہ محبت ہے۔ ایسی صحبت اختیار کریں جو ہمیں رب کے قریب کرے، اور خود بھی خیر بانٹیں، دوسروں کو بھی نیکی کی طرف بلائیں۔ ♥️ `یا اللہ ! ہمیں نیک لوگوں کی محبت و صحبت عطا فرما، اور ہمارے دلوں کو اپنی سچی محبت سے بھر دے۔` 💜🤲