@dw_urdu: کیا آپ کا اسمارٹ ٹی وی آپ کی جاسوسی کر رہا ہے؟ ایک میڈیا تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایل جی کے اسمارٹ ٹی وی صارفین کی گفتگو سن رہے ہیں۔ لیکن ایسے آلات سے جڑے ڈیٹا پرائیویسی کے خدشات کی یہ صرف ایک جھلک ہے۔ #dwdigital
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ پوری دنیا میں ڈی ڈبلیو او کو کوئی اچھا صحافی نہیں ملا اور اس اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ اور ظلم کو نارملائز کرنے والا ٹاؤٹ کو رکھنا پڑا
2026-09-17 13:13:33
1
Naeem A :
اینڈرائڈ ائی یو ایس پوری دنیا کے موبائلوں میں دو ہی سافٹ وئر ہیں اور امریکہ پوری دنیا کے انسانوں کا ڈیٹا اپنے پاس رکھتا ہے سب سے پہلے امریکہ کے اوپر کیس کر کے امریکہ کو ختم کر دینا چاہیے ہر ایک انسان کے ہر بات کے اوپر امریکہ کو پتہ چل جاتا ہے کیونکہ ہر انسان کے ہاتھ میں امریکی سافٹ ویئر ہے تو یہ ٹی وی کیا چیز ہے
2026-09-17 14:17:52
0
shah.g001shah :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-17 14:01:38
0
To see more videos from user @dw_urdu, please go to the Tikwm
homepage.