@bbcurdu: بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی سکینہ پروین ایک سرکاری سکول میں ٹیچر ہیں اور گزشتہ دو سال سے خون کے کینسر میں مبتلا ہیں- وہ اس سکول کی پانچ کلاسز کو تن تنہا پڑھا رہی ہیں، اور تمام دیگر ذمہ داریاں بھی اکیلی نبھاتی ہے۔ ان کے سکول میں سو سے زیادہ بچیاں زیر تعلیم ہیں۔ ویڈیو: عامر باجوئی ایڈیٹنگ: نئیر عباس
پاکستان کو ایسے ہی مخلص لوگوں کی ضرورت ہے اس طرح کی بیماریوں میں لوگ اپنے خشک کو بیٹھتے ہیں لیکن اس کی یہ قربانی جو اپنے ملک کے لوگوں کے لیے دے رہی ہے اپنے انے والے نسلوں کے لیے دے رہے ہیں اسی طرح لوگوں کی پاکستان کو ضرورت ہے مخلص جو انے والے نسلوں کے لیے ایک مثال بن کے رہ جاتے ہیں
2026-09-17 14:08:33
35
Azmat Niazi :
بہن آپ کو سلام ہیں پاکستان کی عوام کی طرف سے
2026-09-18 11:17:54
14
M.H.Janjua 🇵🇰 :
Brave women real power of girls is education. Education give you strength confidence believe in yourself and good manners to spend life in difficult times.
2026-09-17 20:45:21
4
Creed :
Maam.u r a real inspiration . AP ne school days ki yaad dila di
2026-09-18 05:53:52
3
✨🎀 Talحa 🎀✨ :
She is our Iron Lady she should be the role model of every woman not Maryam Nawaz Maryam Nawaz and Asifa Bhutto are not your role model ok
2026-09-18 10:38:23
5
Jerry :
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی اپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
2026-09-18 03:09:27
6
꧁(⚜️عمیر ⚔️اعوان⚜️)꧂ :
اللہ تعالیٰ آپ کی خدمت کے بدلے میں بہت اجر دے
2026-09-18 12:48:19
9
Ghulam Akbar Khosa :
آ پ ایک عظیم معلمہ ہیں، آ پ کی جدو جہد کو سلام، دل سے دعا ہے اللہ پاک آ پ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین اور لبمی زندگی دے
پنجاب کے گمنام گاؤں سے آ پ کا شکریہ ادا کرتا ہوں😍
2026-09-20 07:58:20
1
Ali Honda Service - Authorized :
iron lady Allah Taala apko sehat or zindgi day ameen
2026-09-17 14:36:16
6
Shahzad Aslam :
بیماری میں بھی بے لوث مدد،کاش ہمارے حکمران بھی ایسے ہوتے تو ملک یہاں تک کبھی نہ پہنچتا۔
2026-09-18 08:02:00
4
ABDUL ZAHOOR :
She Is Queen.
2026-09-18 13:38:47
1
Badar :
اللّٰہ تعالیٰ اس کار خیر کا بدلہ آپ کو صحتیابی اور تندرستی کی صورت میں عطاء فرمائے، آمین یا ربّ۔
2026-09-17 19:13:00
2
Muhammad Asif :
اللہ پاک آپ سے راضی ہو، اور آپکو صحت عطا فرمائے، آمین۔
2026-09-17 18:11:44
3
🐱 :
یہ ہماری خواتین ہیں۔۔ محنتی۔ پر خلوص۔ میں سرگودھا سے اپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔۔ ہم تعریف تو کرتے ہیں مگر ریاست اور وہاں علاقہ لوگ مدد نی کرتے۔۔ یہ بچیاں ساری زندگی ان کو یاد رکھی گی۔۔ ہر صوبے میں ایسی بچیاں بچے سکول سے باہر ہین ان کو سکول میں لانا ریاست کا کام یے
2026-09-18 10:33:38
1
nacho :
Allah pak bhen ko sehat da or hakumat ko gherat
2026-09-17 21:00:07
1
M Umar Amin :
good work
2026-09-17 14:06:44
3
uzair :
اچھی ٹیچر ہے اللہ تعالیٰ ان کو صحت دے اور ان کے ساتھ مالی امداد کریں
2026-09-17 16:29:06
1
M Zulqarnain :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو شفا عطا فرمائے
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہی
2026-09-18 11:05:56
1
Alina :
what a lady, true inspiration
2026-09-18 06:28:00
1
Sabir Khan :
ہم اتنے بے حسی لوگ ہے یہ بیچاری سب مجبوری کی وجہ سے کررہی ہے حکومت کو انکی کوئی فقر نہیں ہے
2026-09-18 03:57:45
1
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm
homepage.