@catlife669: When I tell you, we have literally tried almost every product you can think of we have and this trio ranks in the top three products ever for his hair type. He has very dense curly hair and a dry oily scalp so he gets a lot of dandruff. This trio helped with his dandruff and literally two washes. #scalpcare #glasshair #hairtok #shampooandconditioner

Catlife669
Catlife669
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 17 September 2026 12:54:47 GMT
273
4
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @catlife669, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت کبھی کمزور نہیں ہوتی، کمزور وہ مان ہوتا ہے جو ہم کسی غلط انسان پر سنگِ میل کی طرح گاڑ دیتے ہیں۔ یہ کسی کی عقیدت کی آخری حد ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں ایک انسان اپنی انا، اپنی خودداری اور اپنا سب کچھ سمیٹ کر دوسرے کے وجود کے نیچے بچھا دیتا ہے۔ ​لیکن درد کہاں جنم لیتا ہے؟ درد تب پیدا ہوتا ہے جب آپ کسی کو اپنی پلکوں پر بٹھانے کا خواب دیکھ رہے ہوں، اور وہ آپ کو اپنے راستے کا پتھر سمجھ کر ٹھکرا دے۔ ​توں نے چاہا ہی نہیں ورنہ میں دنیا کو بتاتا محبوب مل جائے تو پلکوں پر کیسے رکھا جاتا ہے ​کتنی اذیت ناک بات ہے نہ؟ دل کے پاس محبت کا سمندر بھی تھا، نبھانے کا سلیقہ بھی تھا، اور اپنے محبوب کو دنیا کے ہر دکھ سے بچا کر ایک خدا کی طرح پوجنے کی حسرت بھی تھی۔ پر کمی کہاں رہ گئی؟ کمی صرف اتنی تھی کہ سامنے والے کے دل میں وہ تڑپ ہی نہیں تھی۔ اس نے کبھی اس شدت کو محسوس کرنا ہی نہیں چاہا۔ ​سچی محبت کرنے والے دنیا سے نہیں ہارتے، وہ اپنے محبوب کی بے رخی اور بے نیازی سے ہار جاتے ہیں۔ جب آپ کسی کے لیے اپنی پلکیں بچھانے کو تیار ہوں اور وہ آپ کی محبت کو نہسمجھ سکے قدر نہ کر سکے اور کوڑی کے لوگوں کے لیے آپ کو آپ کی محبت کو ٹھکرا دے ، تو روح کے اندر ایک ایسا سنّاٹا چھا جاتا ہے جسے دنیا کا کوئی شور ختم نہیں کر سکتا۔ یہ وہ ملال ہے جو عمر بھر انسان کے ساتھ چلتا ہے کہ: * کاش! تم نے ایک بار ہمیں دل سے چاہا تو ہوتا...* #creatorsearchinsight #foryou #sadurdupoetry #foryoupage #viralvideo

About