@umerubab607: قرآن پاک کو اس کے اصل لہجے اور درست مخارج کے ساتھ پڑھنا ہر مسلمان کی بنیادی ضرورت ہے۔ ذرا سوچیے، جب ہم نماز یا تلاوت میں الفاظ غلط ادا کرتے ہیں تو معنی کتنے بدل جاتے ہیں! ہمارا کورس 'مدنی قاعدہ' سے شروع ہوتا ہے جہاں حرف کی باریکی اور مخارج کی درستگی پر پوری توجہ دی جاتی ہے۔ اس کے بعد تجوید کے ساتھ نماز، ترجمہ، مسنون دعائیں، 40 احادیث، اللہ کے 99 نام اور ضروری شرعی مسائل سکھائے جاتے ہیں تا کہ آپ دین کی بنیادی باتوں سے بھی مکمل جڑ جائیں۔ تین بنیادی ٹیسٹ (مخارج، قاعدہ، نماز) کلیئر کرنے کے بعد قرآن پاک شروع کروایا جاتا ہے۔ #Tajweed #QuranLearning #OnlineQuran #LearnQuran #QuranRecitation