@zimaalwrites1: #creatorsearchinsights #udruqoutes #deeplines

🌸 ZIMAAL WRITES 🌸
🌸 ZIMAAL WRITES 🌸
Open In TikTok:
Region: FR
Thursday 17 September 2026 13:03:43 GMT
1422
101
6
9

Music

Download

Comments

sanabajwa97
💫 ☾★ 𝙎𝙖𝙣𝙖 𝘽𝙖𝙟𝙬𝙖 ★☽ :
nice poetry 💯
2026-09-18 10:47:20
1
pathan23571
𓄂 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐚𝐧 𓄂 :
🥰🥰🥰
2026-09-17 13:34:17
2
engrlive8
Biophile 🍀 :
آپ یوں ہی اگر ہم سے ملتے رہے دیکھیے ایک دن پیار ہو جائے گا ایسی باتیں نہ کر او حسیں جادوگر میرا دل تیری آنکھوں میں کھو جائے گا پیچھے پیچھے مرے آپ آتی ہیں کیوں میری راہوں میں آنکھیں بچھاتی ہیں کیوں آپ آتی ہیں کیوں کیا کہوں آپ سے یہ بھی اک راز ہے ایک دن اس کا اظہار ہو جائے گا میں محبت کی راہوں سے انجان ہوں کیا کہوں کیا کروں میں پریشان ہوں میں پریشان ہوں آپ کی یہ پریشانیاں دیکھ کر میرا دل بھی پریشان ہو جائے گا کیسی جادوگری کی ارے جادوگر تیرے چہرے سے ہٹتی نہیں یہ نظر ہے مری یہ نظر ایسی نظروں سے دیکھا اگر آپ نے ایسی نظروں سے دیکھا اگر آپ نے شرم سے رنگ گلنار ہو جائے گا آپ یوں ہی اگر ہم سے ملتے رہے دیکھیے ایک دن پیار ہو جائے گا ایسی باتیں نہ کر او حسیں جادوگر میرا دل تیری آنکھوں میں کھو جائے گا
2026-09-17 19:17:24
1
To see more videos from user @zimaalwrites1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About