@user951048405:

ቆራጡ  ራያ
ቆራጡ ራያ
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 17 September 2026 13:10:49 GMT
6250
151
3
6

Music

Download

Comments

hka896800709
ጠይሟ ነኝ😋 :
ና እዝህ
2026-09-18 12:18:57
0
sunusiibrahim8227
Sunusi Ibrahim :
😁😁😁
2026-09-18 09:01:57
0
dongzkie2058
NIKE :
😁😁😁
2026-09-18 10:45:06
0
To see more videos from user @user951048405, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

@Muhammad Khan .               باڑہ  قوم ذخہ خیل اور قوم شلوبر کے دو خاندانوں میں صلح قومی مشران کی کوششیں کامیاب باڑہ: قوم ذخہ خیل کے مرحوم ماسٹر علی مرجان خاندان اور قوم شلوبر کے ڈاکٹر سیفور خاندان کے درمیان قومی مشران کی انتھک کوششوں سے صلح ہوگئی، دونوں خاندانوں کے افراد نے ایک دوسرے کو گلے مل کر آئندہ بھائیوں کی طرح رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں خاندانوں کے درمیان گزشتہ ماہ ایک جھگڑا پیش آیا تھا، جس کے دوران ڈاکٹر سیفور کے بھائی ڈاکٹر ولی خان زخمی ہوئے تھے۔ آج قبائلی روایات کے مطابق مرحوم ماسٹر علی مرجان خاندان کی جانب سے ننواتے کی گئی، جسے ڈاکٹر سیفور خاندان نے  انہیں معاف کر دیا۔  اس موقع پر دونوں خاندانوں کے افراد نے ایک دوسرے کو گلے لگایا اور باہمی اختلافات ختم کرکے آئندہ بھائی چارے اور امن کے ساتھ رہنے کا عزم کیا۔ صلح کی اس کوشش میں قومی مشران حاجی ادریس، ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی کے بھائی نثار خان، صدیق چراغ، اصغر خان، لعل نبی، الف خان، محمد خان سمیت دیگر مشران نے اہم کردار ادا کیا۔ قومی مشران نے دونوں خاندانوں کے درمیان رنجشیں ختم کرنے اور قبائلی روایات کے مطابق معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔

About