@amir0542630: شکرگڑھ میزائل چوک سے جو میزائل اکھاڑا گیا ہے اسکو Relocate کیا جائے گا اور اس جگہ پہ کپٹن حمزہ شہید پاک آرمی کا مونومیٹ ( Monument) پاکستان آرمی کی انجینئرنگ کور خود اپنی نگرانی میں نصب کرے گی ۔میزائل پاکستان کی قوت کی علامت ہیں اس کو اسکی اہمیت کے مطابق Relocate کریں گے اسسٹنٹ کمیشنر شکرگڑھ