@pukhtoonshots: شرینگل کی پہچان اور شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی ❤️🏔️ اگر آج شرینگل کو دور دور تک لوگ جانتے ہیں، پاکستان کے مختلف علاقوں سے لوگ یہاں آتے ہیں اور شرینگل کا نام دنیا کے کونے کونے تک پہنچ رہا ہے، تو اس میں شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کا بھی ایک اہم کردار ہے۔ 🎓❤️ شرینگل میں یونیورسٹی کے قیام کے بعد یہاں تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ علاقے کی رونق، کاروبار اور آمدورفت میں بھی اضافہ ہوا۔ یونیورسٹی نے شرینگل کو ایک نئی شناخت دی اور شرینگل کا نام مزید نمایاں کیا۔ 🌿🏔️ شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل — شرینگل کی ایک خوبصورت پہچان۔ ❤️🎓 #Sheringal #SBBU #ShaheedBenazirBhuttoUniversity #PukhtoonShots #SheringalBeauty